آج کے ترقی پذیر دور میں اکثر کمپنیاں خاص کر کھانے ، پینے ،روزہ مرہ استعمال ہونے والے چیزوں میں ایسے ہارم فل کیمیکل کا استعمال کر رہے ہیں جن کے لمبے استعمال کی وجہ سے انسان کو خطرناک سے خطرناک بیماریاں لاحق ہو رہی ہیں ، کبھی کبھی انسان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے
حبہ ہربل پرائیویٹ لمٹیڈ کا ایک مقصد یہ ہے کہ لوگوں میں کھانے پینے اور روزہ استعمال ہونے والے چیزوں کے تعلق سے اویرنس ، صحیح معلومات فراھم کی جایے ،کہ کن چیزوں کا استعمال ہمارے اور ہمارے بچوں کی صحت کے لئے فائدہ مند ھے ، اور کن چیزوں کے استعمال سے نقصان ہوتاہے
اسی طرح عھد نبوی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین
کے کھانے پینے کے اجناس یعنی غذاییں ،طور طریقے اوقات وغیرہ کے بھی معلومات فراھم کی جائیں